تصاویر

Login

Online Users

None



امریکہ
امریکہ :''دوسری زمین'' کی تلاش کرلینے کا دعویٰ
Friday, 27 August 2010 05:56
واشنگٹن خلائی سفر کے امریکی ادارے ناسا نے اْمید ظاہر کی ہے کہ اْس نے ہماری کہکشاں میں زمین سے کم از کم سائز کے اعتبار سے ملتا جْلتا ایک سیارہ دریافت کر لیا ہے۔ اِس دریافت کا سہرا 'کیپلر' نامی خلائی دوربین کے سر امریکی سائنسدانوں نے جمعرات کو بتایا کہ 'کیپلر' نے اپنی پرواز شروع کرنے کے ڈیڑھ برس بعد سیاروں کے ایک ہنگامہ خیز نظام کا سراغ لگایا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اِس نظام کے اندر غالباً ایک ایسا سیارہ بھی ہے، جو ہماری زمین سے تقریباً ڈیڑھ گنا بڑا ہے تاہم اْس پر
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
آٹھ امریکی ریاستوں میں وارنٹ کے بغیر شہریوں کی نگرانی کی جا سکے گی
Friday, 27 August 2010 05:51
واشنگٹن امریکا میں حکومت کو اپنے ہر شہری پر نگاہ رکھنے کی خاطر قانون نافذ کرنے کیلئے گرین سگنل مل گیا ہے۔ امریکی میگزین ''ٹائم'' کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ایجنٹ رات کی تاریکی میں کسی بھی امریکی شہری کی پراپرٹی کی نگرانی کر سکتے ہیں۔ ان کی گاڑیوں میں جی پی ایس (گلوبل پوزیشننگ سسٹم) ڈیوائس لگا کر آپ کی نقل و حرکت کی مکمل نگرانی کرسکتے ہیں اور اس سے امریکی باشندوں کے آئین کی چوتھی ترمیم کے تحت حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوگی کیونکہ انہیں اس بات کی توقع ہی نہیں ہوگی کہ حکومت ان کی نقل و حرکت کی نگرانی کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ایک عجیب قانون ہے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
امریکا :سیلاب کے بعد کی ضروریات کیلئے مزید 20کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان
Friday, 27 August 2010 00:15
واشنگٹن امریکا سیلاب کے بعد کی ضرورتوں کے لیے پاکستان کوبیس کروڑڈالر امداددے گا۔کیری لوگر بل سے پانچ کروڑڈالر کی رقم بھی اس میں منتقل کی جائے گی۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان فلپ کرالی نے صحافیوں کو بتایا کہ یوایس ایڈ ایڈمنسٹریٹر راجیوشاہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے اضافی فنڈ ریلیز کرے گا۔پاکستان کے دورے کے اختتام پرانھوں نے کہا کہ یہ فنڈز سیلابی پانی اترنے کے بعد ریلیف کی ضرورتوں کو پوراکرنے کے لیے فراہم کی جائے گا۔پانچ کروڑ
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
صدر اوبامہ سی آئی اے کی تخلیق ہے بیری میکسن
Thursday, 26 August 2010 07:29

واشنگٹن امریکا کے محکمہ قومی سلامتی کے سابق اہلکارکا دعویٰ ہے کہ صدر باراک اوبامہ سی آئی اے کی تخلیق ہے امریکا کے محکمہ قومی سلامتی کے سابق اہلکار اور صحافی بیری میکسن کا کہنا ہے کہ  صدر باراک اوبامہ ان کی والدہ ٹینڈ اینڈ برھن ان کے سوتیلے والد کلورو سولیٹورو کے سی آئی اے سے پرانے اور گہرے تعلقات ہیں یہ بات ثابت کرنے کے لیے ان کے پاس ٹھوس ثبوت اور اہم دستاویزات ہیں ۔ بیری میکسن کا مزید کہنا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ صدارتی انتخابات کے دوران ان کے حامیوں نے ان  کے ماضی پر پردہ ڈالنے کے لیے ان کے پاسپورٹ اور برتھ سرٹیفیکیٹ سمیت اہم دستاویزات منظر عام پر نہیں آ نے دیں ۔

 
دھمکیوں کے باوجو ریلیف مشن جاری رہے گا ، اقوام متحدہ
Friday, 27 August 2010 01:19
 اقوام متحدہ طالبان کی جانب سے غیر ملکی امدادی کارکنوں پر حملوں کی دھمکی کے باوجود ریلیف آپریشن جاری رکھا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یواین ہیومینٹیرین چیف جان ہومز نے اس عزم کااظہارکیا کہ پاکستان میں ریلیف آپریشن رفتہ رفتہ آگے بڑھایا جائے گا۔طالبان کی جانب سے خطرہ سیلاب سے پہلے بھی موجودتھا اور عالمی ادارہ جانتاہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کے خطرات لاحق ہیں۔ان کا کہناتھاکہ اقوام متحدہ غیرملکی امدادی کارکنوں پرحملوں کی دھمکی کے باوجود پاکستان کے لوگوں کی مدد جاری رکھے گااوراس میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونے دی جائے گی۔جان ہومز نے کہا کہ
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
غیرملکی کارکنوں، وفاقی وزراء پرطالبان کے حملوں کاخطرہ
Thursday, 26 August 2010 07:30

واشنگٹن امریکا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کی مدد کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف غیر ملکی امدادی ورکرز پر تحریک طالبان کی جانب سے حملہ ہو سکتا ہے تحریک طالبان نے صوبائی اور وفاقی وزراء کو بھی ہدف بنانے کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ پاکستان میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والی امریکی فوج نے پاک فوج کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سیکورٹی کا کوئی خطرہ نہیں ۔ پاک فوج نے انہیں بہتر سیکورٹی فراہم کی ہے ۔ امریکی حکومت کودستیاب معلومات کے مطابق تحریک طالبان نے بہت پہلے بھی غیر ملکی امداد متاثرین میں تقسیم کرنے سے منع کیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ متاثرین

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
فوج میں خودکشی کے رحجانات دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہیں، پینٹاگون
Thursday, 26 August 2010 06:47
واشنگٹن امریکی محکمہ دفاع نے فوج میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دہشت گردی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ پینٹاگون کے سپیشل ٹاسک فورس کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج میں خودکشی کے واقعات کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ـ 2005 ء سے 2009 ء تک گیارہ سو فوجی خودکشی کر چکے ہیں ۔رپورٹ میں 49وجوہات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جس میں بنیادی وجہ فوجیوں کی تعیناتی میں نامناسب واقعہ ہے ماہرین کے مطابق فوجیوں کی خودکشی امریکہ کے لیے دہشت گردوں سے کہیں زیادہ بڑا خطرہ ہے اس صورت حال کے سدباب کے لیے فوجیوں کی ذہنی صحت سے متعلق اقدامات کرنے کے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
مزید خبریں...
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 6 of 375