تصاویر

Login

Online Users

None



امریکہ
امریکہ نے تحریک طالبان پاکستان کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی بلیک لسٹ میں شامل کردیا
Wednesday, 01 September 2010 14:37
واشنگٹن : امریکہ نے پاکستانی طالبان کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی  بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ اِس طرح،  اِس گروپ کے اثاثے منجمد کردیے گئے ہیں اور ان کے ارکان کو امریکہ کے سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ایک
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
عراق میں امریکی فوج کا جنگی مشن ختم ، باراک اوبامہ نے باضابطہ اعلان کردیا
Wednesday, 01 September 2010 11:13
ٹیکساس :  امریکی صدر براک اوباما نے باضابطہ طور پر عراق میں امریکی فوج کے جنگی مشن کے اختتام کا اعلان کر دیا۔ٹیکساس میں خطاب کے دوران انہوں کہاکہ  امریکہ نے عراق میں ذمہ داریاں نبھائی ہیں اور اب عراق کا مستقبل عراقی
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
امریکا :مسجد کی تعمیر مسلمانوں کاحق ہے لیکن مسجد کو منتقل کیا جائے،سروے
Wednesday, 01 September 2010 04:37
نیویارک کے ووٹروں نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر سائیٹ کے قریب مجوزہ اسلامی سینٹر اور مسجد کی تعمیر کے بارے میں متضاد بیانات دیئے ہیں۔ اکثریت کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اس جگہ مسجد کی تعمیر کا قانونی حق ہے ۔لیکن انہیں مسجد کو یہاں سے کسی اور جگہ منتقل کرنے پر مجبور کیا جائے۔ کوئینی پیاک یونیورسٹی کی جانب سے رائے عامہ کے ایک سروے میں 54فیصد نے کہا کہ مسلمانوں کو اس مسجد کی تعمیر کا حق ہے۔ لیکن اس کے باوجود مسجد کواس مسئلے کی حساسیت کی بنا پر اس جگہ سے دور منتقل کرنے پر مجبور کیا جائے۔ اس سروے میں نیویارک کے 1497رجسٹرڈ ووٹروں نے حصہ لیا۔ اس مسجد کی تعمیر کی
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
واشنگٹن :ائیر پورٹ پر پاکستانی فوجی وفد سے بدسلوکی، احتجاجاًدورہ منسوخ
Wednesday, 01 September 2010 00:11

واشنگٹن امریکہ میں سینٹکام کے دورے پر جانے والے پاک فوج کے وفد کو ایئر پورٹ پر جہاز سے اتا ر کر پو چھ گچھ کی گئی ۔واقعے کیخلاف فوجی حکام نے سینٹکام کے اجلاس میں شرکت نہیں کی ۔۔ واقعہ ڈیلاس ایئر پورٹ پر پیش آیا ۔پاکستانی فوجی وفدکی قیادت 2میجرجنرل رینک کے افسران کررہے تھے ۔دوران پہرواز ایک مسافر نے فضائی عملے سے شکایت کی کہ اس کی پچھلی نشست پرکچھ مشکوک لوگ بیٹھے ہیں

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
کیتھوڈ رے ٹیوب ٹی وی بہت جلد ماضی کا حصہ بن جائیں گے
Wednesday, 01 September 2010 06:52
واشنگٹن بے حجم کے ٹیلی ویڑن سیٹ ، جو کیتھوڈ رے ٹیوب پر کام کرتے ہیں، کئی عشروں سے دنیا بھر میں زیر استعمال ہیں۔ مگر اب چند برسوں سے ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کے فلیٹ سکرین ٹیلی ویڑن سیٹوں کی مانگ اور پیداوار میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ پرانی ٹیکنالوجی کے ٹی وی سیٹوں کی مانگ میں کمی کے باعث، ٹیلی ویڑن بنانے والی دنیا کی دوسری سب سے بڑی کمپنی ایل جی ان کی پیداوار ختم کررہی ہے۔ جنوبی کوریا کی الیکٹرانک کی معروف کمپنی ایل جی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ملک کی مارکیٹ کے لیے پرانے انداز کے ٹیوب ٹیلی ویڑن کی پیداوار ختم کررہی ہے۔ نئی ٹیکنالوجی کے ٹیلی ویڑن نہ صرف ہلکے ہوتے ہیں،
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
عراقی مشن ختم اب تمام توجہ افغانستان میں لڑائی پر مرکوز ہوگی،اوباما
Wednesday, 01 September 2010 01:25
واشنگٹن امریکی صدر باراک اوباما نے عراق میں جنگی مشن ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تمام تر توجہ امریکا کی اقتصادی بحالی اور افغانستان میں لڑائی پر مرکوز ہوگی۔ جہاں سے فوجی انخلا کی رفتار کا
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
امریکا:مسجد کا تعمیراتی سامان جلانے کی تفتیش شروع
Tuesday, 31 August 2010 05:52
نیویارک ایف بی آئی نے امریکا میں ریاست ٹینسی اسٹیٹ کے علاقے نیش ول میں زیر تعمیرمسجد کا تعمیراتی سامان جلانے کی تفتیش شروع کردی۔ نیش ول میں زیر تعمیر مسجد کا سامان ہفتے کے روز جلا دیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسجد انتظامیہ کو پہلے سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔ ایف بی آئی نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے علاقے میں چاکنگ کے ذریعے نامعلوم افراد نے دیواروں پر یو آر ناٹ ویلکم لکھ دیا تھا۔ قرب و جوار کی مساجد کی انتظامیہ نے از خود سیکورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔شیرف کا کہنا ہے کہ علاقے میں چوبیس گھنٹے پٹرولنگ شروع کردی گئی ہے۔ گراونڈ زیرو کے قریب مسجد کے تنازع کے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
مزید خبریں...
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 3 of 375