تصاویر

Login

Online Users

None



”فاربڈن سٹی“ کے دروازے اوباما کیلئے کھول دیئے گئے PDF Print E-mail
Tuesday, 17 November 2009 12:08
بیجنگ:چین میں بادشاہوں کے مسکن ”فاربڈن سٹی“ میں شہنشاہ سے منسوب محل کے دروازے امریکی صدر بارک اوباما کے غیر سرکاری دورہ کیلئے کھول دیئے گئے، جہاں بارک اوبامام نے آئندہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ دوبارہ آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چین میں بادشاہوں کے مسکن فاربڈن سٹی میں شہنشاہیت کیلئے 1406ءمیں تمعیر ہونے والے محل کے دروازے بارک اوباما کیلئے کھول دیئے گئے جبکہ غیرملکی سیاحوں اور صحافیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیے دیا گیا۔شدید برف باری کے موسم کے باوجود امریکی صدر نے محل کا دورہ کیا اور وہاں تصاویر بنوائیں۔بارک اوباما نے محل کی تعریف کی اور آئندہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ محل میں آنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔دوسری جانب مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد امریکی صدر کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب نظر آئی تاہم امریکی صدر اپنا یہ غیر سرکاری دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کئے بغیر واپس چلے گئے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.