تصاویر

Login

Online Users

None



افغانستان مزید فوج بھیجی جائے، ڈک چینی PDF Print E-mail
Friday, 06 November 2009 18:19
واشنگٹن : سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی نے امریکی صدر باراک اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں جاری جنگ جیتنے کیلئے مزید فوجی افغانستان روانہ کریں ڈک چینی نے اوباما کو خبردار کیا کہ اس کام میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ امریکی افواج کا مورال ختم کردے گی اور اتحادی بھی اس سے خوش نہیں ہونگے ڈک چینی نے کہا کہ امریکہ کے پاس جارحانہ رویہ اپنانے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ گزشتہ روز ایک کاروباری گروپ کے زیر انتظام امریکی ریاست مشی گن میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈک چینی نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ نیٹو نے ہمار ا مکمل ساتھ دیا ہے اور امریکہ کی ذرا سی غلطی امریکہ کو اپنے دیرینہ اتحادیوں سے دور کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا اوباما کو جنرل میک سٹینلے کے مطالبہ کے مطابق40 ہزار مزید فوجی افغانستان روانہ کرنے چاہیں۔

 

 

 

Add New
Comments
kashifmajeed  - bari gal aay   |119.154.32.xxx |2009-11-07 17:01:15
theek key raha hay baba g
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.