تصاویر

Login

Online Users

None



کیری لوگر بل کے مخالف طالبان کے حامی ہیں:ہالبروک PDF Print E-mail
Tuesday, 03 November 2009 11:50
واشنگٹن:پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ کیری لوگر بل کی مخالفت کرنے والے پاکستان حکومت کے مخالف اور طالبان کے حامی ہیں ۔ پاکستان کے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹریٹیجک مذاکرات آئندہ برس دوبارہ شروع ہوں گے ۔جس میں امریکہ کی قیادت ہیلری کلنٹن کریں گی ۔انہوں نے کہا کہ وزیرستان آپریشن بہت کامیاب جا رہا ہے جس کی گواہی مقامی لوگوں نے بھی دی ہے پاکستانی حکومت اور فوجی قیادت دہشتگردوں کا صفایا کرنے میں بہت سنجیدہ ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.