تصاویر

Login

Online Users

None



جرمن چانسلرامریکی کانگریس سےخطاب کریں گی PDF Print E-mail
Tuesday, 03 November 2009 04:22

 

برلن : جرمن چانسلر انجیلا مرکل امریکی کانگریس سے خطاب کریں گی۔ خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل امریکی کانگریس سے خطاب کریں گی۔ انیس سو ستاون کے بعد وہ پہلی جرمن سربراہ ہیں جو امریکی کانگریس سے خطاب کریں گی ۔اپنے دورہ امریکا کے دوران وہ امریکی صدر بارک اوباما سے بھی ملاقات کریں گی ۔ملاقات میں وہ امریکی صدر سے افغانستان کی صورتحال اور ایران کا جوہری پروگرام سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گی ۔ واضح رہے کہ انجیلا مرکل کا دوسری مرتبہ چانسلر منتخب ہونے کے بعد یہ پہلادورہ امریکا ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.