واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے وائٹ ہاوس میں ہونے والی ایک تقریب میں گانا گا کر سب کوحیران کر دیا۔ امریکی گلوکاروں کے اعزاز میں سجائی گئی محفل میں صدر اوباما نے سوئٹ ہوم شکاگو کی کئی لائنیں گنگنا کر حاضرین کو محظوظ کیا۔ امریکی خبر رساں تفصیل ...
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے یمن میں صدارتی انتخابات کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عرب ملک کو تمام چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کریگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ تفصیل ...
نواکراس: امریکی ریاست جارجیا کے علاقے کراکس میں موجود مساج سنٹر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نواکراس پولیس کے کیپٹن بریل ہار نے بتایا کہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر چار افراد کی لاشیں برآمد کیں جبکہ ایک تفصیل ...
امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران اپنے 1883 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے، گزشتہ روز جاری کی گئی فہرست میں افغانستان میں جاری جنگ کے دوران تازہ ترین ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تفصیلات جو جاری کی گئی تفصیل ...
واشنگٹن: دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ امیر ترین شخصیات کی فہرست میں بھی پہلے نمبر پر جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چودہ ہزار ارب ڈالر سے زائد قرضے میں ڈوبی امریکی معیشت امیر ترین لوگوں کی تعداد کے حوالے سے تفصیل ...
واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے فغان صدر حامد کرزئی سے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں اور اسلام آباد میں پاکستان، ایران اور افغانستان کے رہنماؤں کے مابین ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صدر تفصیل ...
واشنگٹن: امریکہ کا ایک فوجی طیارہ مشرقی افریقی ملک جبوتی میں گر کر تباہ ہونے سے اس پر سوار تمام فوجی ہلاک ہوگئے۔ امریکہ کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ امریکی طیارے یو۔ 28 کو جبوتی کے کیمپ لیمونیئر کے نزدیک حادثہ پیش آیا جس سے اس پر سوار چار افراد تفصیل ...
واشنگٹن: امریکی سابق نائب وزیر خارجہ نکولس برنز نے کہا ہے کہ بھارت کا ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ امریکہ کے منہ پر طمانچہ ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان سٹرٹیجک تعلقات کے حوالے سے بھی سنگین مایوسی کا اقدام ہے۔ غیر ملکی خبررسا ںادارے کے تفصیل ...
نیو یارک: پاکستانی طالبان اور ان کے اتحادیوں نے اعلیٰ سطحی شخصیات کے اغواء اور ان کے قریبی لوگوں سے تاوان کی وصولی کو اپنی آمدنی کا بڑا ذریعہ بنا لیا ہے، ان میں امیر صنعت کار، ماہرین تعلیم، این جی اوز کی اہم شخصیات اور فوجی افسروں کے رشتہ دار ان تفصیل ...
واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن کے شمالی علاقے میں برفانی تودے گرنے سے چار افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ واشنگٹن کے شمالی علاقے میں موجود پہاڑی پر (کچھ افراد) سکیٹنگ کر رہے تھے کہ تفصیل ...














