تصاویر

Login

Online Users

None



Welcome, Guest
Please Login or Register.    Lost Password?

ڈسکوری کی روانگی دوسری بار ملتوی
(1 viewing) (1) Guest
ڈسکوری کو سات خلا بازوں کو لے کر فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہونا تھا۔خلائی شٹل کے ذریعے ضروری سازو سامان اور اشیائے خوردونوش بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچائی جائیں گی ۔ماہرینِ موسمیات کا کہنا ہے کہ انہیں مشن کی کامیابی کیلئے موسم کے سازگار ہونے کی 70 فیصد امید ہے۔ سولہ ملکوں کی شمولیت سے تعمیر ہونے والا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تکمیل کے قریب ہے اور دس برس کے دوران اس پر 100 ارب ڈالر کی لاگت آچکی ہے۔
Go to bottom

There are no posts in this forum.

Go to top