مشرف کیخلاف مقدمہ ، 17 ویں ترمیم کا خاتمہ ، 58 ٹو بی کے اختیارات کی وزیر اعظم کو منتقلی سے پاکستان سے کرپشن کے خاتمہ ہو جاءیگا ،یا یہ صرف سیاسی نعرے بازی اور مطالبات ہیں۔
The administrator has disabled public write access.
مشرف کے خلاف مقد مہ محض ایک دکھا وے کے لئے ہے ۔ وہ حکمرانوں سے ڈیل کرکے باہر گئے ہیں ۔ صدر زرداری اپنے دور اقتدار میں تمام اختیارات وزیراعظم کو منتقل نہیں کرینگے۔ ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
The administrator has disabled public write access.