تصاویر

Login

Online Users

None



تقریب کے دوران بھگڈرمچ جانے سے 60 افراد زخمی PDF Print E-mail
Sunday, 15 November 2009 12:00
برمنگھم:برطانیہ میں ایک تقریب کے دوران بھگڈرمچ جانے سے ساٹھ افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ برمنگھم میں اس وقت پیش آیا جب بیس ہزار سے زائد لوگ کرسمس کی آمد کی تقریب کے موقع پر جمع تھے۔ اس دوران دو بیرئیر ٹوٹ گئے جس سے بھگڈر مچ گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ میں ساٹھ افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال لایا گیا۔تقریب میں دو معروف میوزیکل گروپوں جے ایل ایس اور سوگابے بیز نے اپنے فن کا مظاہرہ کرنا تھا۔تاہم واقعے کے بعد تقریب ملتوی کردی گئی۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.