تصاویر

Login

Online Users

None



شہزادہ چارلس 61 برس کے ہو گئے PDF Print E-mail
Saturday, 14 November 2009 04:22

 

لندن : پرنس آف ویلزشہزادہ چارلس آج اکسٹھ برس کے ہوگئے ہیں، ان کی سالگرہ بھرپور انداز میں منائی جارہی ہے۔ پرنس چارلس چودہ نومبر انیس سو اڑتالیس کو لندن میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد ٹرینیٹی کالج ،کیمبرج سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ بعد میں وہ شاہی فوج میں شامل ہوگئے۔ انیس سو اکیاسی میں لیڈی ڈیاناکے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ چند سال بعد ہی دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔ لیڈی ڈیانا سےعلیحدگی کے بعد انہوں نے کمیلا پارکر سے شادی کرلی۔ فلاحی کاموں سے دلچسپی کی بناء پر انہوں نے پرنس ٹرسٹ کی بنیاد رکھی۔شاہی خاندان کی کئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پوری کرنے پر اور عوام کی فلاح وبہبود کے کام کرنے پر چارلس کو اب تک کئی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.