تصاویر

Login

Online Users

None



پولیس اہلکاروں کوموٹرسائیکل چلانےکیلئے گائیڈ لائن PDF Print E-mail
Friday, 13 November 2009 19:51
لندن : برطانیہ میں پولیس اہلکاروں کیلئے موٹر سائیکل چلانے کیلئے 93 صفحات پر مشتمل گائیڈ لائن جاری کرنے پر پولیس سربراہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ جمعہ کو برطانوی پولیس افسروں نے کی ایسوسی ایشن کی طرف سے تیار کردہ یہ گائیڈ لائنز برطانوی اخبار دی سن میں شائع کی گئی ہیں جس میں پولیس اہلکاروں کو موٹر سائیکل کے چلانے کی طریقے اور دیگر استعمال کے بارے میں بتایا گیا ہے تاہم اس دستاویز کی باضابطہ اشاعت کیلئے ابھی تک منظوری نہیں دی گئی ہے، ان گائیڈ لائنز کے تحت پولیس اہلکاروں کو موٹر سائیکل چلانے کے دوران جرائم پیشہ افراد کے تعاقب کے بارے میں بھی رہنما اصول بتائے گئے ہیں تاہم بعض حلقوں کی جانب سے ان گائیڈ لائنز کے اجراءپر پولیس افسروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.