تصاویر

Login

Online Users

None



فٹ بال ورلڈ کپ ایڈز سے آگاہی کیلئے مدد دیگا،اقوام متحدہ PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
Friday, 20 November 2009 17:40
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں منعقد ہونے والاعالمی فٹ بال کپ ایڈز کے بارے آگاہی فراہم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا، اقوام متحدہ کے بارے انسانی حقوق پر خصوصی رپو رٹیں دینے والے ادارےIntegrated Regional Information Networksکے مطابق سات ماہ سے کم عرصے کے بعد جنوبی افریقا میں دنیا کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈکپ منعقد کیا جا رہا ہے، اس میں لاکھوں لوگوں کی شرکت سے جہاں بزنس کمیونٹی اور سیر وسیاحت کے شعبے فائدہ حاصل کریں گے وہیں ایڈ ز جیسی مہلک بیماری سے جنگ کرنے کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔اس سلسلے ہیلتھ حکام، انسانی حقوق کی سرگرم تنظیمیں اور سول سوسائٹی کے ارکان اس ایونٹ سے بھر پور فائدہ اٹھانے کا لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں، بین الاقوامی میڈیا رپورٹوں میں اس بات پر شدید تنقید کی جارہی ہے کہ عالمی کپ کا انعقاد ایسے ممالک میں کرنا جہاں ایڈز جیسی مہلک بیماری چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے یہ ایونٹ کے ماحول کو خراب کر دے گا ،جب کہ اس کے برعکس حلقے کا مﺅقف ہے کہ اس بیماری سے آگاہی کے لیے سنہری موقع ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.