|
Thursday, 19 November 2009 17:44 |
ممبئی: با لی وڈ اداکار شا ئنی آہو جا ضمانت پر رہا ہو نے کے بعد ممبئی پہنچ گئے ۔ ذرا ئع کے مطابق شا ئنی آہوجہ کوگز شتہ روز ممبئی ائیر پورٹ پر دیکھا گیا تھا ۔آہو جہ پراپنی گھر یلو ملا زمہ سے زیا دتی کا الزام تھا اور اس وجہ سے وہ جیل میں تھے تا ہم ان کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے ،لہذا وہ کچھ دن دہلی میں قیام کے بعد ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ مقد مے کی سما عت میں شر یک ہو ں گے ۔
|