|
|
|
Monday, 06 September 2010 04:48 |
لندن طبی ماہرین نے کہا ہے کہ زیادہ عمرٍکے حامل افراد تھکاوٹ اور غنودگی سے پیدل چلنے کی عادت اپنا کر چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ جسمانی سرگرمیاں اور پیدل چلنے کی عادت سستی اور کاہلی کا ایک مجرب نسخہ ہے۔ اس ضمن میں ہونے والی ایک تحقیق میں طبی ماہرین نے روز مرہ زندگی پر کاہلی اور سستی کے اثرات دیکھنے کیلئے 4 ہزار 360 بزرگ افراد پر سروے مکمل کیا ان میں سے 1924مرد اور عورتوں نے بتایا کہ ان کو سستی اور کاہلی کی شکایت لاحق ہے۔ یہ کل تعداد کا 63 فیصد تھا۔ ان افراد میں سے بعض نے کاہلی اور سستی کی ایک دوسرے سے الگ وجوہات بھی بتائیں مگر ایک بات سب میں مشترکہ تھی کہ اس
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
Saturday, 04 September 2010 04:45 |
لندن طبی ماہرین نے کہا ہے کہ نشاستہ دار غذاں سے خون میں شکر کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ جو خون کو گاڑھا کر کے عارضہ قلب کے امکانات کو65فیصد تک بڑھا سکتی ہے،35 سے 60 سال کی عمر کے درمیان خاص طور پر نشاستہ دار غذاں سے پرہیز لازمی ہے۔ مختلف انسانی غذاؤں پر کی جانے والی ایک جدید تحقیق میں نشاستہ دار غذاؤں کے گروپ سے وابستہ بیماریوں میں دل کا مرض سب سے نمایاں رہا۔ ان غذاؤں کی وجہ سے 30سے 90منٹ میں خون کے اندر شکر کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ ماہرین نے کہاہے کہ ایسی خوراکوں کے بعد معدے میں جلن، بھاری پن یا طبعیت میں سستی طاری ہونا اس عمل کی ایک واضح علامت
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
Friday, 03 September 2010 05:33 |
لندن دل کے لیے کافی بہترین مشروب ہے۔ دن میں ایک یا دو کپ کافی عارضہ قلب سے محفوظ رکھتی ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے نئی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ 65سے100سال کی عمر کے افراد جو باقاعدگی سے کافی پیتے ہیں ان کی خون کی شریانیں لچک دار ہوتی ہیں۔ جن افراد کو فشار خون کا مسئلہ ہو، انہیں کافی کا ستعمال کرنا چاہیے۔ یہ تحقیق یونیو رسٹی آف ایتھنز میں 7سو افراد پر کی گئی۔ جہاں ایک تہائی افراد کی عمر90برس سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔اس تحقیق کو اسٹاک ہوم میں یورپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کانگریس کے سامنے پیش کیا گیا۔
|