|
|
|
Monday, 23 August 2010 04:03 |
|
لندن بیرون ملک گردے تبدیل کرانے والوں کی موت کاخطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ریسرچ کے مطابق برطانیہ سے باہر جاکر گردے تبدیل کرانے والے 20 فیصد برطانوی ایشیائی 3 ماہ کے اندر موت سے ہمکنار ہوگئے۔ ریسرچ کے مطابق برطانیہ سے باہر جاکر گردے تبدیل کرانے والوں کو سنگین پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ ریسرچ کے مطابق ہر ایسے تیسرے برطانوی باشندے کی جس نے برطانیہ سے باہر جاکر پاکستان یا کسی اور ملک میں گردے تبدیل کرائے یا تو موت سے ہمکنار ہوگیا یا پھر گردہ عطیہ کرنے والے کے گردے
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
Friday, 20 August 2010 05:17 |
لندن گردے کی پیوند کاری کرانے کیلئے انتظار میں بیٹھے مریضوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اب دماغ کے ساتھ ساتھ دل کی موت کے شکار افراد کے گردے بھی پیو ند کاری میں استعمال ہو سکیں گے۔ماہرین کے نزدیک اس طرح برطانیہ میں گردے کی پیوند کاری کی تعداد دگنی ہو سکتی ہے اور سینکڑوں افراد کی زندگی کو بچایا جا سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایسے افراد جن کے دل نے کام کرنا بند کردیاان کے اعضا سے کئی افراد کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔ اس سے قبل ان افراد کے گردے پیوندکاری کیلئے استعمال کیے جاتے تھے
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
Wednesday, 18 August 2010 06:33 |
نئی دہلی لہسن ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ایک بین الاقوامی تحقیق کے مطابق فشار خون کو قابو میں رکھنے کے لیے کچے ،پکے ہوئے، یا پاوڈر نما لہسن کی بجائے پرانا لہسن زیادہ موثر ہوتا ہے۔اس تحقیق میں پچاس افراد کو 12ہفتے تک لہسن کا استعمال کرایا گیا۔ جن کو 140سے زیادہ بلڈ پریشر تھا۔ اس دورانیے کے بعد ان تمام افراد کا بلڈ پریشر10.2mmکم ہو گیا۔
|