تصاویر

Login

Online Users

None



کیموتھراپی، کینسرکےمریض بچوں کیلئے نقصان دہ PDF Print E-mail
صحت و سائنس
Friday, 20 November 2009 03:04

 

ٹورانٹو : کینیڈین ریسرچر نے اس بات کا پتہ چلایا ہے کہ کینسر کے علاج کے لئے استعمال کی جانے والی کیموتھراپی بچپن کے کینسر کے مریضوں میں سماعت کے نقصان کا ذریعہ کیوں بنتی ہے اس سے تھوک یا پھر محض بلڈ ٹیسٹ سے یہ پیشگوئی کی جا سکے گی کہ کس کو یہ مسئلہ درپیش ہے۔ برٹش کولمبیا کے سائنسدانوں نے 220 کلیدی جینز کی 1800 مختلف ورائٹیز کا تجزیہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک سٹڈی نیچر جینٹکس میں شائع ہوئی ہے جو جگر، معدے، اووریز، مثانے وغیرہ کے کینسر کے مریضوں پر کی گئی ہے۔ ہر سال 300 بچوں پر دماغ کے کینسر کے لئے جنرک دوا استعمال کی جاتی ہے۔ 10 بچوں میں دماغ، ہڈیوں، نیورو بلاسٹوماس اور حرم سیل ٹیومرز کے کینسرز کی اقسام عام طور پر پائی جاتی ہیں۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.