|
سائنس و ایجادات
|
|
Thursday, 19 November 2009 01:11 |
واشنگٹن : اسپیس شٹل اٹلانٹس بین الاقوامی خلائی مرکز پر پہنچ گئی ہے۔ سپیس شٹل اٹلانٹس کے اس سفر کا مقصد خلائی مرکز میں بڑی تعداد میں سپئیر پارٹس پہنچانا ہے۔ جن کا وزن تقریبا 15ٹن بتایا گیا ہے۔ یہ سامان بین الاقوامی خلائی مرکز کو مزید 10 سالتک چلانے کے لیے کافی ہے۔ اٹلانٹس ایک ہفتے تک قیام کے بعد زمین کی جانب روانہ ہو جائے گی۔ اٹلانٹس کے ارکان اس دوران تین مرتبہ خلا میں چہل قدمی کریں گے ۔ جس میں سے پہلی سپیس واک آج جمعرات کو کی جائے گی۔
|