تصاویر

Login

Online Users




مریخ کی معلومات کیلئے ویب سائیٹ لانچ PDF Print E-mail
سائنس و ایجادات
Wednesday, 18 November 2009 17:33
واشنگٹن : امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا اور مائیکروسافٹ نے مریخ کے بارے میں معلومات کے حصول کیلئے مشترکہ ویب سائیٹ لانچ کردی۔ اے مارٹین نامی ویب سائیٹ پر مریخ سے ملنے والی ہزاروں ایسی تصاویر دیکھی جاسکیں گی جو اس سے قبل ریلیز نہیں کی گئیں۔ ویب سائیٹ کے حوالے سے ناسا کے مریخ تک رسائی پروگرام کے ڈائریکٹر مکیوشن نے ایک بیان میں کہا کہ اس ویب سائیٹ کے ذریعے مشن میں بہت سے لوگ شریک ہوجائیں گے اور اس سے کئی ایسے مسائل حل ہوسکیں گے جو کمپیوٹر ازخود حل کرنے سے قاصر ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.