تصاویر

Login

Online Users

None



پاکستان
پاکستانی نوجوان نے ٹوئٹرکا اردو اور ہندی ورژن لانچ کر دیا
Monday, 06 September 2010 12:03
کراچی پاکستانی نوجوان نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر کا اردو اور ہندی ورژن لانچ کردیا۔ٹیوٹر کا اردو اور ہندی ورژن جھروکہ ڈاٹ کام کراچی کے مقامی ہوٹل میں لانچ کیا گیا ، نوجوان عزیزاحمد زئی کے تیارکردہ اس پروگرام کی مدد سے رومن رسم الخط میں لکھے گئے الفاظ خودبخود اردو یا ہندی میں تبدیل ہوجاتے ہیں،پروگرام کے موجد کا کہنا ہے کہ ان کی ایجاد فیس
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
شمالی وزیرستان پر ڈرون حملہ میں پانچ افراد ہلاک
Monday, 06 September 2010 10:16
دتہ خیل شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔یہ میزائل حملہ جاسوس طیارے کی مدد سے شمالی وزیرستان کے علاقے مائی زر دتہ خیل میں گاڑی پر کیا گیا جس میں پانچ افراد مارے گئے۔
 
مارشل لا کے حق میں بیان دینے پر ایم کیو ایم کو تحلیل کرنے کیلئے پٹیشن دائر
Monday, 06 September 2010 06:57
لاہور مارشل لا کے حق میں بیان دینے پر سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں ایم کیو ایم کی تحلیل کے لئے پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔وطن پارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں پٹیشن دائر کرتے ہوئے بیرسٹر ظفر اللہ نے موقف اختیار کیا کہ متحدہ قومی مومنٹ کے سربراہ الطاف حسین برطانوی شہری ہیں اور اس جماعت کا ہیڈ آفس بھی
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
عدالتی حکم نہ مانناحکومت کیلئے باعث بدنامی ہے،نوازشریف
Monday, 06 September 2010 05:41
لاہور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا حکم نہ ماننا حکومت کے لئے بدنامی کا باعث ہو گا۔ دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش میں مصروف ہیں تاہم انہیں ناپاک مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے مزید کہا کہ صدر زرداری بعض ایسے فیصلے کر رہے ہیں جنہیں وزیر اعظم کو روکنا چاہیے۔عرفان قادر کے مسئلے پر معلوم نہیں کہ صدر زرداری قادر ہیں یا چیف جسٹس، مارشل لاسے متعلق ایک سوال پر نواز شریف نے کہا کہ ملک میں مارشل لا لگانے کا کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا ۔ ایک سوال کے جواب میں نواز شریف کا کہنا
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
پورے ملک میںشب قدر آج عقیدت اور احترام سے منائی جائیگی
Monday, 06 September 2010 07:55
اسلام آباد ملک بھر میں شب قدر آج عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی۔ مساجد میں محافل شبینہ اور جشن نزول قرآن کی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ رات گئے صلوہ تسبیح بھی ادا کی جائے گی۔رمضان المبارک کی ستائیسویں شب تراویح میں ختم قرآن پاک کی تقاریب بھی ہوں گی۔ اس موقع پر علما کرام قرآن پاک کے نزول اور اس کی قدرومنزلت پر
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
لکی مروت: پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ ،19افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
Monday, 06 September 2010 06:48

 لکی مروت خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے میں کم از کم19 افراد ہلاک اور44 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ہلاک ہونے والوں میں 9پولیس اہلکار اورسکول کے پانچ طلبہ بھی شامل ہیں تفصیلات کے مطابق سوموار کو صبح کے وقت حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی لکی مروت میں واقع پولیس سٹیشن کی عمارت سے ٹکرادی ۔جس کے بعد زور دار دھماکہ ہوا اور تھانہ کا ایک بڑا حصہ زمین بوس ہوگیا ۔سول انتظامیہ اور اعلیٰ حکام جائے وقوعہ پرپہنچ چکے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
عرفان قادر کا پراسیکیوٹر جنرل نیب کا عہدہ چھوڑنے سے انکار
Monday, 06 September 2010 05:12
اسلام آباد صدر کی ہدایت کے بعد پراسیکیوٹر جنرل نیب نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ پراسیکیوٹرجنرل نیب عرفان قادر کا کہنا ہے کہ انھیں ہٹانے کا اختیار صدرمملکت کے پاس ہے اور عہدہ چھوڑنے سے متعلق آئینی اور قانونی طریقہ کار کی پیروی کرینگے ۔اس سے پہلے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قائم مقام چیئرمین نیب جاوید ضیا اور پراسیکیوٹر جنرل نیب عرفان قادر کی تقرری کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کالعدم قرار دیاتھا۔ عرفان قادر نے کہاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد غلط فہمی میں
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
مزید خبریں...
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 4 of 1316