تصاویر

Login

Online Users

None



سکیورٹی فورسز کا سراروغہ پر کنٹرول،پیشقدمی جاری PDF Print E-mail
Tuesday, 03 November 2009 10:35
جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز نے سراروغہ اور آس پاس کے علاقوں کو محفوظ کرلیا ہے اور سکیورٹی فورسز نے آگے جنتہ کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں۔ جنتہ سراروغہ اور لدھا کے درمیانی علاقے میں طالبان کے ٹھکانے موجود ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ جنتہ کے علاقے کو شدت پسندوں نے پہلے ہی سے خالی کردیا ہے۔ کنی گُرم کے علاقے کو بھی سکیورٹی فورسز نے مکمل طور محفوظ کرلیا ہے اور سکیورٹی فورسزکے اہلکار کنی گُرم سے آگے سام اور ٹپرغئ کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لدھا پہنچنے میں مزید چند دن لگیں گے۔ شمال کی جانب سے علاقہ مکین کو تین اطراف سے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جھڑپوں میں اکیس شدت پسند اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ بیان کے مطابق سراغئی کے علاقے میں سولہ جبکہ کنی گورم کے علاقے میں پانچ جنگجو ہلاک ہوئے۔0

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.