اشاعت کے باوقار 30 سال

کرینہ کپور بنی ووگ میگزین کے سرورق کی زینت

کرینہ کپور بنی ووگ میگزین کے سرورق کی زینت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئے سال کے آغاز پر ووگ میگزین (جنوری )کے تازہ شمارے کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ساحل پر کھڑی ہیں ،انہوں نے چمکدار گولڈ لباس پہنا ہوا ہے جب کہ بال کھلے رکھے ہیں۔ واضح رہے کرینہ فلم ویر دی ویڈنگ میں سونم کپور کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

loading...