اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

بارش کے باعث ٹیم انڈور ٹریننگ سیشن کرے گی

 بارش کے باعث ٹیم انڈور ٹریننگ سیشن کرے گی

نیلسن: نیوزی لینڈ الیون سے پریکٹس میچ سے ایک روز قبل نیلسن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث ٹیم انڈور سیشن کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے پر 5 ایک روزہ میچز جب کہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا ون ڈے میچ 6 جنوری کو کھیلا جائے گا، جب کہ دوسرے میچز 9 ،13، 16 اور 19 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔ تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا جب کہ دوسرے میچز 25 اور 28 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

loading...