اشاعت کے باوقار 30 سال

روی شاستری ڈی جے بن گئے

روی شاستری ڈی جے بن گئے

جوہانسبرگ: بھارتی ہیڈ کوچ و سابق بھارتی سپنر روی شاستری ڈی جے بن گئے، شاستری نے نئے سال کے موقع پر موسیقی کے آلات کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ گزشتہ روز بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری نے نئے سال کے آغاز پر سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کر دی جس میں وہ نئے سال کے موقع پر ڈی جے بن گئے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر جاری کی جس میں وہ موسیقی کے آلات پر اپنی مہارت کا ثبوت دیتے نظر آ رہے ہیں۔ اس موقع پر شائقین نے انہیں ڈی جے والے بابو کا خطاب دیا ہے ۔

loading...