اشاعت کے باوقار 30 سال

اسٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو ہدایت

اسٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو ہدایت

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر بینک 30 دسمبر 2017 بروز ہفتہ شام 5 بجے، سرکاری ڈیوٹیز، ٹیکسوں کی وصولی کے لئے خصوصی کلیئرنگ ہاؤس سہولت فراہم کریں گے۔ لہذا تمام بینکوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 30 دسمبر 2017 بروز ہفتہ حکومت کے لئے خصوصی کلیئرنگ کی سہولت کی فراہمی تک اپنی متعلقہ برانچیں کھلی رکھیں۔

loading...