اشاعت کے باوقار 30 سال

پاکستانی فٹ بالر غیاث زاہد کے لئے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ

پاکستانی فٹ بالر غیاث زاہد کے لئے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ

میونخ: پاکستان کے بائیس سالہ کھلاڑی غیاث زاہد یورپی چیمپئن لیگ کے میچوں میں آپول ایف سی کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ یورپی چیمپئن لیگ میں پاکستانی کھلاڑی غیاث زاہد کواچھی کارکردگی پر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا ۔بائیس سالہ غیاث زاہد یورپی چیمپئن لیگ کے میچوں کے دوران قبرص کے فٹ بال کلب آپول ایف سی کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے چار ماہ قبل اس کلب کے ساتھ چار سال کا معاہدہ کیاہے۔

loading...