اشاعت کے باوقار 30 سال

کلثوم نواز ہسپتال سے ڈسچارج، گھر منتقل

کلثوم نواز ہسپتال سے ڈسچارج، گھر منتقل

اسلام آباد/لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ اور بلڈ ٹیسٹ اور شوگر ٹیسٹ سمیت کیمو تھراپی ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کلثوم نواز کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اور انہیں گھر بھیج دیا گیا جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کو کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ بھی دے دی گئی، یہ رپورٹ سابق وزیر اعظم 19 دسمبر کو احتساب عدالت میں جمع کرائیں گے۔

loading...