اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

فٹ بالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر چوری کا الزام لگا دیا

فٹ بالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر چوری کا الزام لگا دیا

مانچسٹر: لیجنڈ فٹ بالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹوں پر 34 لاکھ پاؤنڈ چرانے کا الزام لگا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ فٹ بالر میراڈونا نے اپنی بیٹیوں پر 34 لاکھ پاؤنڈ چرانے کا الزام
لگاتے ہوئے سابق اہلیہ کو چوری کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا جب کہ میراڈونا نے دونوں بیٹیوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کی درخواست کر دی ہے۔

loading...