اشاعت کے باوقار 30 سال

روسی خفیہ ادارے کی عمارت میں آتشزدگی

روسی خفیہ ادارے کی عمارت میں آتشزدگی

ماسکو: روس کی خفیہ ادارے کی ایک عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ روس کے نشریاتی ادارے کے مطابق واقعہ میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق حادثہ گزشتہ شام کو پیش آیا، آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

loading...