اشاعت کے باوقار 30 سال

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے

عماد وسیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے

لاہور: قومی ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عماد وسیم نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت نہیں کر سکیں گے اور ان کے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں بھی شرکت کا کوئی امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عماد وسیم کو علاج کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کر لیا ہے اور انہیں ایک ماہ کے لیے آرام کرنے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے۔

loading...