اشاعت کے باوقار 30 سال

ہیلی کاپٹر گرنے سے 4 افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر گرنے سے 4 افراد ہلاک

ٹوکیو : جاپان میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے مقامی پولیس کے مطابق علاقہ یوئینو میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے تاہم ریسکیو سروسز نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے جبکہ حادثہ سے متعلق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ منظر سے غائب ہونے سے قبل ہیلی کاپٹر کی رفتار عام طور پر کم تھی تاہم پولیس نے حادثہ سے متعلق تحقیق کا آغاز کر دیا ہے۔

loading...