اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

چین کا دو نیوی گیشن سیٹلائیٹ خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

چین کا دو نیوی گیشن سیٹلائیٹ خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ : چین نے دو نیوی کیشن سیٹلائیٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی صوبہ سیچوان سے دو نیوی گیشن سیٹلائیٹ’’ بیدو تھری ‘‘ ایک راکٹ مارچ تھری پی کے ذریعے کامیابی سے خلا میں بھیجے گئے ہیں یہ سیٹلائیٹ بیدو نیوی کیشن سیٹلائیٹ نظام کا تیسرا مرحلہ ہے ۔ یہ نظام ملک کو بیلٹ اینڈ روڈ اقدامات کے متعلق معلومات فراہم کرے گا جب کہ 2020 تک ایک مکمل گلوبل سیٹلائیٹ نیوی کیشن کی شکل اختیار کرے گا ۔

loading...