اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

افغان حکومت نے وٹس ایپ پر پابندی عائد کر دی

افغان حکومت نے وٹس ایپ پر پابندی عائد کر دی

کابل: افغان حکومت نے ملک میں وٹس ایپ اور ٹیلی گرم انسٹا گرام پر عارضی پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکام نے ملک میں ہر دلعزیز ایپس وٹس ایپ اور ٹیلی گرام انسٹا گرام پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے افغان سماجی گروپوں نے حکومت کے اس اقدام پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے پر قدغن قرار دیا ہے۔ افغان وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ دونوں سروسز پر قومی ڈائریکٹوریٹ سکیورٹی کی جانب سے ہدایات جاری ہونے پر بیس دن کے لئے پابندی عائد کی گئی ہے۔

loading...