اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

موسیقار ایس ڈی برمن کی 42 ویں برسی منائی گی

موسیقار ایس ڈی برمن کی 42 ویں برسی منائی گی

ممبئی: بالی ووڈ میں موسیقی کے لیجنڈ ایس ڈی برمن کی 42 ویں برسی منائی گئی۔ چار دہائیوں بعد بھی ان کی موسیقی سننے والوں کو سر دھننے پر مجبور کر دیتی ہے۔ وہ بلاشبہ بالی ووڈ موسیقی کا ایک بڑا نام تھے۔ سچن دیو برمن جنہیں دنیائے موسیقی ایس ڈی برمن کے نام سے جانتی ہے۔ ان کی ترتیب دی ہوئی دھنوں کے بغیر موسیقی کی تاریخ ادھوری ہے۔ انہوں نے نامور گلوکار کے ساتھ یادگار گیت بنائے۔ آشا جی کی آواز سنوارنے میں ایس ڈی برمن کا بڑا ہاتھ رہا۔ انہوں نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا، یادگار گیت گائے۔ دیو آنند کے ساتھ ان کی جوڑی کامیاب تھی۔ ایس ڈی برمن کی موسیقی کی وجہ سے کئی گانے امر ہوئے۔ دہائیوں بعد بھی ان کے نغمے کانوں میں رس گھولتے ہیں۔

loading...