اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

ایران کا میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

گاؤں کے سیکڑوں افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف

تہران: امریکی دباؤ مسترد کرتے ہوئے ایران نے اپنا میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ میزائل پروگرام عالمی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، ایران میزائل بنا رہا تھا اور آئندہ بھی بنائے گا۔ انہوں نے امریکہ سے مذاکرات کو پاگل پن قرار دے دیا۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی امریکہ کے لیے نقصان دہ ہو گی۔ یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی جوہری معاہدے کو بد ترین معاہدہ قرار دیتے ہوئے توثیق سے انکار کر دیا تھا۔

loading...