اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

نیپال‘ مسافر بس دریا میں جا گری

نیپال‘ مسافر بس دریا میں جا گری

کٹھمنڈو: نیپال میں ایک بس سڑک سے پھسل کر دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم چودہ افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ضلعی پولیس کے سربراہ رام مانی مشرا نے بتایا کہ وسطی نیپال میں ایک مسافر بس سڑک سے پھسل کر دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں چودہ مسافر ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بس میں چالیس مسافر سوار تھے جن میں سے بعض کی قسمت بارے فوری پتہ نہیں چل سکا۔

loading...