اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

جاپان میں طاقتور طوفان

جاپان میں طاقتور طوفان

ٹوکیو: جاپان میں طاقتور سمندری طوفان ’لین‘ کی زد میں آ کر کم از کم دو افراد ہلاک جبکہ ایک لاپتہ ہو گیا ہے۔ اس طوفان نے بالخصوص ملک کے وسطی حصوں میں پیر کی صبح تباہی مچائی۔ اطلاعات ہیں کہ ہوا کے تیز جھکڑوں اور شدید بارشوں کے سبب کم از کم 170 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اس کے علاوہ کئی مقامات پر ٹرین سروس بھی معطّل ہے۔ یہ جاپان میں اس سیزن میں آنے والا اکیسواں طوفان تھا۔

loading...