اشاعت کے باوقار 30 سال

پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پر پابندی

پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پر پابندی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی ٹرکوں کے افغانستان میں داخلے پرپابندی لگا دی۔ افغان وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹرک اب صرف افغان سرحد تک آ سکیں گے۔

loading...