اشاعت کے باوقار 30 سال

قومی ویمن ہاکی ٹیم برونائی دارالسلام پہنچ گئی

قومی ویمن ہاکی ٹیم برونائی دارالسلام پہنچ گئی

برونائی: ایشیا ویمن ہاکی چیلنج کپ میں شرکت کے لیے قومی ویمن ہاکی ٹیم لاہور سے براستہ کوالالمپور برونائی دارالسلام پہنچ گئی ۔قومی ویمن ہاکی ٹیم ایشیا ویمن ہاکی چیلنج کپ میں شرکت کے لئے لاہور سے نجی ایئر لائن کی پرواز پر کوالالمپور روانہ ہوئی۔ ایشیا ویمن ہاکی چیلنج کپ 22 اکتوبر سے برونائی دارالسلام میں شروع ہو گا ،قومی ویمن ٹیم 23 اکتوبر کو ہانگ کانگ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔

loading...