اشاعت کے باوقار 30 سال

نیب کی 2 رکنی ٹیم لندن پہنچ گئی

نیب کی 2 رکنی ٹیم لندن پہنچ گئی

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کی جائیدادوں کی تحقیقات کے لئے نیب کی 2 رکنی ٹیم لندن پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی 2 رکنی ٹیم نادر عباس کی قیادت میں لندن پہنچ گئی ہے نیب ٹیم برطانیہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی جائیدادوں کی تفصیلات کی تحقیقات کرے گی۔

loading...