اشاعت کے باوقار 30 سال

عراقی فوج کرکوک میں داخل ہو گئی

عراقی فوج کرکوک میں داخل ہو گئی

بغداد: عراقی فوج کرکوک میں داخل ہو گئی۔ کرد جنگجو شہر سے بھاگ رہے ہیں۔ عراقی فوج نے شہر کی اہم تنصیاب پر قبضہ کر لیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی فوج کی پیش رفت سے قبل لاکھوں افراد اس شہر کو چھوڑ چکے ہیں۔

loading...