اشاعت کے باوقار 30 سال

عراقی افواج کو کرکوک میں تیل کے کنویں پر قبضہ کرنے کا حکم

عراقی افواج کو کرکوک میں تیل کے کنویں پر قبضہ کرنے کا حکم

بغداد: عراقی مسلح افواج کو صوبہ کردستان کے شہر کرکوک میں تیل کے کنویں پر قبضہ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فوج نے کرکوک میں تیل کے کنویں اپنے قبضے میں لینے کے لئے پیش قدمی شروع کر دی ہے۔ فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکاری فوج کے ہیوی ٹینکوں کو تیل کے کنووں پر قبضے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

loading...