اشاعت کے باوقار 30 سال

ترکی اور امریکا آپسی اختلافات ختم کریں

ترکی اور امریکا آپسی اختلافات ختم کریں

برسلز: مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ شٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ امریکا اور ترکی کو اپنے اختلافات دور کرنے کی ضرورت ہے۔ شٹولٹن برگ نے برسلز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں میں تعلقات جلد معمول پر آ جائیں گے۔

loading...