اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

بروٹس نے خود کشی کر لی

فٹ بالر میرا ڈو نا بیٹیوں کے ہاتھوں لٹ گئے

فٹ بالر میرا ڈو نا بیٹیوں کے ہاتھوں لٹ گئے

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے سابق فٹ بالر ڈیگو میرا ڈو نا اپنی دو بیٹیوں کے خلاف ایک لاکھ 85ہزار ڈالرز کی مبینہ دھوکا دہی پر مقدمہ دائر کریں گے ۔ انہوں نے وکلا کو ہدایت کردی ہے کہ 30سالہ ڈالما اور 28سالہ گیانینا کے خلاف پیسے چوری اور یورو گوئے کے بینک میں ٹرانسفر کرنے پر قانونی چارہ جوئی کی جائے ۔