اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

معمر قذافی کو ہلاک کر دیا گیا

فلم نامعلوم افراد 2 پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی

فلم نامعلوم افراد 2 پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی

لاہور : سنسر بورڈ نے فلم نامعلوم افراد 2 پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سنسر بورڈ نے فلم نامعلوم افراد 2 پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی ۔ پابندی عائد کرنے کی وجہ فلم میں بیہودہ مناظر کی کثرت اور قابل اعتراض مواد ہے ۔