اشاعت کے باوقار 30 سال

فریال مخدوم کی نئی تصاویر نے حیرت زدہ کر دیا

فریال مخدوم کی نئی تصاویر نے حیرت زدہ کر دیا

لندن : پاکستانی نژاد برطانو ی باکسر عامر خان سے علیحدہ ہونے والی فریال مخدوم کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا کو حیرت زدہ کر دیا ہے۔ فریال مخدوم کی نئی پاپا رازی تصاویر میں وہ انتہائی سادہ لباس پہنے نظر آ رہی ہیں جس سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اپنے باکسر شوہر سے علیحدگی کے باعث وہ ذہنی طور پر الجھی ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فریال نے بھی اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے دوسرے بچے کا الٹرا ساؤنڈ دنیا کو دکھایا، رپورٹس کے مطابق فریال اس وقت 4 ماہ کی حاملہ ہیں۔

loading...