اشاعت کے باوقار 30 سال

اوشنا شاہ کو حراساں کرنے کی کوشش

اوشنا شاہ کو حراساں کرنے کی کوشش

لاہور: عورتوں کی حراساں کرنے کے واقعات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں ایسا ہی واقعہ لاہور میں پیش آیا ہے جس میں پاکستان کی اداکارہ اوشنا شاہ نے ویڈیو شیئر کی کہ کس طرح سے لاہور کے لڑکوں نے مجھے حراساں کرنے کی کوشش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور و معروف اداکارہ اوشنا شاہ نے کہا ہے کہ لاہور کے علاقہ ڈی ایچ اے میں کچھ لڑکے 30 منٹ تک میری کار کا پیچھا کرتے رہے اور میں نے جب ان بات کی کہ آپ لوگ 30 منٹ سے میرا پیچھا کر رہے ہیں، پہلے تو انہوں نے کار روکی جب ان کو پتہ چلا کہ ان کی ویڈیو بنائی جا رہی ہے تو بھاگ گئے۔

loading...