اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

معمر قذافی کو ہلاک کر دیا گیا

پسرورکے ڈرائیور کی تین شادیوں کی انوکھی وجہ

پسرورکے ڈرائیور کی تین شادیوں کی انوکھی وجہ

پسرور: مقامی فلور مل کے ٹرک ڈرائیور ارشد محمود نے تین شادیاں کر رکھی ہیں۔ تین شادیوں کی وجہ بیان کرتے انہوں نے بتایا کہ ان کی ایک بیوی ماموں کی بیٹی ہے، دوسری پھوپھی کی اور تیسری چچا کی بیٹی ہے۔
انہوں نے خاندان میں اتفاق اور یکجہتی قائم رکھنے کے لئے تینوں کزنز سے شادیاں کیں۔ تینوں بیویاں ایک ہی گھر میں رہتی ہیں اور ان کی آپس میں گہری دوستی ہے‘ سوکنوں والا کوئی تعلق نہیں۔ تینوں بیویوں کے درمیان مساوات رکھتا ہوں۔