اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

پاکستان کے نسیم اختر نے ورلڈ انڈر 18 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی

پاکستان کے نسیم اختر نے ورلڈ انڈر 18 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی

چین میں جاری عالمی ایونٹ کے فائنل میں 16 سالہ نسیم اختر نے فائنل میں میزبان چین کے کیوئسٹ پی فین لی کو 3-5 سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ وہ عالمی جونیئر چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستانی کیوئسٹ ہیں۔ ساہیوال سے تعلق رکھنے والے نسیم اختر کو ابتدائی فریمز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے پانچویں فریم میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے مقابلہ 3-5 سے اپنے نام کیا۔ مقابلے کا اسکور 62-20، 68-69، 71-37، 57-19، 06-127، 40-84، 37-61، 08-74 رہا۔

loading...