اشاعت کے باوقار 30 سال

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات، پستہ قد جیمز لسٹڈ کامیاب

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات، پستہ قد جیمز لسٹڈ کامیاب

لندن: برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں ایک پستہ قد جیمز لسٹڈ نے کامیاب ہو کر ہر شخص کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ تین فٹ سات انچ کے جیمز لسٹڈ نے ویلش کونسل سے الیکشن جیتاہے۔ وہ ٹوری پارٹی کے امیدوار تھے اور اب سب سے کم قد کے حامل برطانوی سیاست دان منتخب ہو گئے ہیں، وزیر اعظم تھریسا مے سے وہ دو فٹ چھوٹے ہیں۔ مے کا قد پانچ فٹ 8 انچ ہے۔ جیمز لسٹڈ اپنی شادی کے موقع پر سیڑھی پرچڑھ کر بیوی کے برابر کھڑے ہوئے تھے۔

loading...